Ten Fast Ways to Improve your Business in Urdu
(اپنے کاروبار کو کامیاب بنانے کے لیے دس بہترین تجاویز) 10 FAST WAYS TO IMPROVE YOUR SMALL BUSINESS آپ چاہے ایک شخص کمپنی چلا رہے ہو یا بیشک 100 آدمی مل کر کمپنی چلا رہے ہیں، بہتری کا نام ہی کارو بار ہے. کاروبار ایک جگہ پر ٹھہر جانے کا نام نہیں ہے. آپ کا کاروبار یا تو اوپر کی طرف جائے گا یا نیچے کی طرف . آپ کا کام ہے ہمیشہ اپنے کارو بار کو بہتر بنانے کی کوشش کرنا. آپ کو صرف اپنے وقت کا توازن ہی کرنا ضروری نہیں بلکہ آپ کو کاروبار کا صحیح علاقہ بھی منتخب کرنا ہوگا جو سب سے بڑا اثر پیدا کرے گا۔ . یہ 10 تجاویز آپ کو اپنے کاروبار کے بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد دے گی جو سب سے بڑا فائدہ پیش کرتے ہیں۔ . (کیپ سکور) KEEP SCORE سب سے اہم بات جو کے کاروبار میں اپنی خاص جگہ رکھتی ہے وہ ہے اپنے کاربار کو ہر طرح برابر رکھنا۔یعنی نقد اور ادھارپر خاص دھیان رکھنا۔ یہ نہ ہو کہ اپ کے کسٹمر نقد کی بجائے ادھاروالے زیادہ ہوں جو کے اپ کے کاروبار کو نیچے کی طرف لے جائے گا۔ کیوں کہ آپ کے پاس سرمایہ کم ہوتا جائے گا اور جب سرمایہ نہیں ہو گا تو کاربار کیسے...
